May 19, 2024

قرآن کریم > البقرة >surah 2 ayat 53

وَإِذْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ وَالْفُرْقَانَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ

اور (یاد کرو) جب ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور حق و باطل میں تمیز کا معیار (بخشا) تاکہ تم راہِ راست پر آؤ

 آیت 53:   وَاِذْ اٰتَیْنَا مُوْسَی الْکِتٰبَ وَالْفُرْقَانَ لَـعَلَّـکُمْ تَہْتَدُوْنَ:  اور یاد کرو جب کہ ہم نے موسیٰ كو  کتاب اور فرقان عطا فرمائی تاکہ تم ہدایت پاؤ۔    

             «فرقان »  سے مراد حق اور باطل کے درمیان فرق کر دینے والی چیز ہے اور«کتاب» کا لفظ عام طور پر شریعت کے لیے آتا ہے۔ 

UP
X
<>