May 2, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 112

وَمَنْ يَّعْمَلْ مِنَ الصّٰلِحٰتِ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا يَخٰفُ ظُلْمًا وَّلَا هَضْمًا

اور جس نے نیک عمل کئے ہوں گے، جبکہ وہ مومن بھی ہو، تو اُسے نہ کسی زیادتی کا اندیشہ ہوگا، نہ کسی حق تلفی کا

 آیت ۱۱۲:  وَمَنْ یَّعْمَلْ مِنَ الصّٰلِحٰتِ وَہُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا یَخٰفُ ظُلْمًا وَّلَا ہَضْمًا:   «اور جس کسی نے نیک اعمال کیے ہوں گے اور وہ مؤمن ہو گا تو اسے نہ کسی بے انصافی کا اندیشہ ہو گا اور نہ کسی زیادتی کا۔»

UP
X
<>