May 4, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 68

قُـلْنَا لَا تَخَفْ اِنَّكَ اَنْتَ الْاَعْلٰى

ہم نے کہا : ’’ ڈرو نہیں ، یقین رکھو تم ہی تم سر بلند رہو گے

 آیت ۶۸:  قُلْنَا لَا تَخَفْ اِنَّکَ اَنْتَ الْاَعْلٰی:   «ہم نے فرمایا کہ ڈرو نہیں، یقینا تم ہی غالب رہو گے۔»

UP
X
<>