May 5, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 74

إِنَّهُ مَن يَأْتِ رَبَّهُ مُجْرِمًا فَإِنَّ لَهُ جَهَنَّمَ لا يَمُوتُ فِيهَا وَلا يَحْيى 

حقیقت یہ ہے کہ جو شخص اپنے پروردگار کے پاس مجرم بن کر آئے گا، اُس کیلئے جہنم ہے جس میں نہ وہ مرے گا اور نہ جئے گا

 آیت ۷۴:  اِنَّہُ مَنْ یَّاْتِ رَبَّہُ مُجْرِمًا فَاِنَّ لَہُ جَہَنَّمَ لَا یَمُوْتُ فِیْہَا وَلَا یَحْیٰی:   «یقینا جو کوئی آئے گا اپنے رب کے پاس مجرم کی حیثیت سے تو اس کے لیے جہنم ہی ہے، نہ وہ اس میں مرے گا اور نہ ہی جیے گا۔»

UP
X
<>