May 5, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 75

وَمَنْ يَأْتِهِ مُؤْمِنًا قَدْ عَمِلَ الصَّالِحَاتِ فَأُوْلَئِكَ لَهُمُ الدَّرَجَاتُ الْعُلَى 

اور جو شخص اُس کے پاس مومن بن کر آئے گا جس نے نیک عمل بھی کئے ہوں گے، تو ایسے ہی لوگوں کیلئے بلند درجات ہیں

 آیت ۷۵:  وَمَنْ یَّاْتِہِ مُؤْمِنًا قَدْ عَمِلَ الصّٰلِحٰتِ فَاُولٰٓئِکَ لَہُمُ الدَّرَجٰتُ الْعُلٰی:   «اور جو کوئی آئے گا اس کے پاس مؤمن کی حیثیت سے (اور اس حالت میں کہ) اس نے نیک اعمال بھی کیے ہوں، تو یہ لوگ ہیں جن کے لیے اعلیٰ درجات ہوں گے۔»

            یعنی ایسے لوگ جن کے پاس ایمانِ حقیقی کے ساتھ ساتھ نیک اعمال کی پونجی بھی ہو گی ان کے لیے بلند درجے ہوں گے۔

UP
X
<>