May 4, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 76

جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِيْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِيْنَ فِيْهَا ۭ وَذٰلِكَ جَزٰۗؤُا مَنْ تَزَكّٰى

وہ ہمیشہ رہنے والے باغات جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں گی، جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے ! اور یہ صلہ ہے اُس کا جس نے پاکیزگی اختیار کی

 آیت ۷۶:  جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِہَا الْاَنْہٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْہَا:   «رہنے کے ایسے باغات جن کے دامن میں نہریں بہتی ہوں گی، وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔»

            وَذٰلِکَ جَزٰٓؤُامَنْ تَزَکّٰی:   «اور یہی بدلہ ہے اُس کا جس نے اپنے آپ کو پاک کیا۔»

UP
X
<>