May 19, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 92

قَـالَ يٰهٰرُوْنُ مَا مَنَعَكَ اِذْ رَاَيْتَهُمْ ضَلُّوْٓا

موسیٰ نے (واپس آکر) کہا : ’’ ہارون ! جب تم نے دیکھ لیا تھا کہ یہ لوگ گمراہ ہو گئے ہیں تو تمہیں کس چیز نے روکا تھا

 آیت ۹۲:  قَالَ یٰہٰرُوْنُ مَا مَنَعَکَ اِذْ رَاَیْتَہُمْ ضَلُّوْٓا:   «موسی ٰ نے کہا: اے ہارون! آپ کو کس چیز نے روکا تھا جب آپ نے انہیں دیکھا کہ وہ گمراہ ہو گئے ہیں۔»

UP
X
<>