May 18, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 93

اَلَّا تَتَّبِعَنِ ۭ اَفَعَصَيْتَ اَمْرِيْ

کہ تم میرے پیچھے چلے آتے؟ بھلا کیا تم نے میری بات کی خلاف ورزی کی؟‘‘

 آیت ۹۳:  اَلَّا تَتَّبِعَنِ:   «کہ آپ نے میری پیروی نہ کی؟»

            اس کا دوسرا ترجمہ یہ بھی ہو سکتا ہے «جو آپ میرے پیچھے نہ آ گئے»۔ یعنی آپ میرے پیچھے کوہِ طور پر کیوں نہ آگئے اور آ کر کیوں نہ مجھے بتایا کہ وہ لوگ یوں گمراہ ہو گئے ہیں۔

            اَفَعَصَیْتَ اَمْرِیْ:   «یا پھر آپ نے نا فرمانی کی میرے حکم کی؟»

اگرچہ عمر میں حضرت ہارون بڑے تھے مگر منصب نبوت کے اعتبار سے چونکہ حضرت موسیٰ کا رتبہ ان سے بڑا تھا اس لیے آپ نے اس انداز میں حضرت ہارون سے جواب طلبی کی۔

UP
X
<>