May 19, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 100

لَـهُمْ فِيْهَا زَفِيْرٌ وَّهُمْ فِيْهَا لَا يَسْمَعُوْنَ

وہاں اُن کی چیخیں نکلیں گی، اور وہاں وہ کچھ سن نہیں سکیں گے

 آیت ۱۰۰:  لَہُمْ فِیْہَا زَفِیْرٌ وَّہُمْ فِیْہَا لَا یَسْمَعُوْنَ:   «انہیں اس میں چیخنا ِچلانا ہو گا، اور وہ اس میں کچھ سن نہیں سکیں گے۔»

            ان کے معبود جو ان کے ساتھ ہی جل رہے ہوں گے، وہ ان کی اس چیخ و پکار کو سن نہیں پائیں گے۔

UP
X
<>