May 19, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 101

إِنَّ الَّذِينَ سَبَقَتْ لَهُم مِّنَّا الْحُسْنَى أُوْلَئِكَ عَنْهَا مُبْعَدُونَ 

(البتہ) جن لوگوں کیلئے ہماری طرف سے بھلائی پہلے سے لکھی جاچکی ہے، (یعنی نیک مومن) اُن کو اُس جہنم سے دور رکھا جائے گا

 آیت ۱۰۱:  اِنَّ الَّذِیْنَ سَبَقَتْ لَہُمْ مِّنَّا الْحُسْنٰٓی:   «یقینا وہ لوگ جن کے لیے ہماری طرف سے پہلے ہی بھلائی کا فیصلہ ہو چکا ہے»

            اُولٰٓئِکَ عَنْہَا مُبْعَدُوْنَ:   «وہ اس سے دُور رکھے جائیں گے۔» 

UP
X
<>