May 20, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 99

لَوْ كَانَ هٰٓؤُلَاۗءِ اٰلِهَةً مَّا وَرَدُوْهَا ۭ وَكُلٌّ فِيْهَا خٰلِدُوْنَ 

اگر یہ واقعی خدا ہوتے تو اُس (جہنم) میں نہ جاتے۔ اور سب کے سب اس میں ہمیشہ رہیں گے

 آیت ۹۹:  لَوْ کَانَ ہٰٓؤُلَآءِ اٰلِہَۃً مَّا وَرَدُوْہَا وَکُلٌّ فِیْہَا خٰلِدُوْنَ:   «اگر یہ واقعی معبود ہوتے تو اس (جہنم) میں داخل نہ ہوتے۔ اور وہ سب کے سب اس میں ہمیشہ ہمیش رہیں گے۔» 

UP
X
<>