May 20, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 98

اِنَّكُمْ وَمَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ حَصَبُ جَهَنَّمَ ۭ اَنْتُمْ لَهَا وٰرِدُوْنَ

(اے شرک کرنے والو!) یقین رکھو کہ تم اور جن کی تم اﷲ کو چھوڑ کر عبادت کرتے ہو، وہ سب جہنم کا ایندھن ہیں ۔ تمہیں اسی جہنم میں جا اُترنا ہے

 آیت ۹۸:  اِنَّکُمْ وَمَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ حَصَبُ جَہَنَّمَ اَنْتُمْ لَہَا وَارِدُوْنَ:   «یقینا تم لوگ اور جنہیں تم اللہ کے سوا پوجتے ہو، سب جہنم کا ایندھن بنو گے۔ تمہیں اس میں پہنچ کر رہنا ہے۔» 

UP
X
<>