May 19, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 110

اِنَّهُ يَعْلَمُ الْجَـــهْرَ مِنَ الْقَوْلِ وَيَعْلَمُ مَا تَكْتُمُوْنَ 

بیشک اﷲ وہ باتیں بھی جانتا ہے جو بلند آواز سے کہی جاتی ہیں ، اور وہ باتیں بھی جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو

 آیت ۱۱۰:  اِنَّہُ یَعْلَمُ الْجَہْرَ مِنَ الْقَوْلِ وَیَعْلَمُ مَا تَکْتُمُوْنَ:   «یقینا وہی جانتا ہے بلند آواز سے کہی گئی بات کو بھی اور اسے بھی جانتا ہے جسے تم چھپاتے ہو۔» 

UP
X
<>