May 19, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 86

وَاَدْخَلْنٰهُمْ فِيْ رَحْمَتِنَا ۭ اِنَّهُمْ مِّنَ الصّٰلِحِيْنَ 

اور ان کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کر لیا تھا۔ یقینا ان کا شمار نیک لوگوں میں ہے

 آیت ۸۶:  وَاَدْخَلْنٰہُمْ فِیْ رَحْمَتِنَا اِنَّہُمْ مِّنَ الصّٰلِحِیْنَ:   «اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل کیا۔ یقینا وہ سب صالحین میں سے تھے۔» 

UP
X
<>