May 19, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 88

فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَمِّ وَكَذَلِكَ نُنجِي الْمُؤْمِنِينَ 

اس پر ہم نے ان کی دعا قبول کی، اور انہیں گھٹن سے نجات عطا کی۔ اور اسی طرح ہم ایمان رکھنے والوں کو نجات دیتے ہیں

 آیت ۸۸:  فَاسْتَجَبْنَا لَہُ وَنَجَّیْنٰہُ مِنَ الْغَمِّ:   «تو ہم نے اُس کی دعا قبول فرمائی اور اُسے غم سے نجات دی۔»

            وَکَذٰلِکَ نُنْجِی الْمُؤْمِنِیْنَ:   «اور اسی طرح ہم نجات دیا کرتے ہیں اہل ایمان کو۔»

            یعنی یہ معاملہ حضرت یونس کے ساتھ مخصوص نہیں۔ جو اہل ایمان بھی ہم کو اسی طرح پکاریں گے ہم ان کو مصائب سے نجات دیں گے۔ 

UP
X
<>