May 3, 2024

قرآن کریم > الحج >surah 22 ayat 12

يَدْعُو مِن دُونِ اللَّهِ مَا لا يَضُرُّهُ وَمَا لا يَنفَعُهُ ذَلِكَ هُوَ الضَّلالُ الْبَعِيدُ

وہ اﷲ کو چھوڑ کر اُن کی عبادت کرتا ہے جو نہ اُسے نقصان پہنچا سکتے ہیں ، نہ کوئی فائدہ دے سکتے ہیں ۔ یہی تو پرلے درجے کی گمراہی ہے

 آیت ۱۲:  یَدْعُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ مَا لَا یَضُرُّہُ وَمَا لَا یَنْفَعُہُ:   «وہ پکارتا ہے اللہ کے سوا اُن کو جو نہ اسے کوئی ضرر پہنچا سکتے ہیں اور نہ ہی نفع دے سکتے ہیں۔»

            ذٰلِکَ ہُوَ الضَّلٰلُ الْبَعِیْدُ:   «یہی ہے بہت دور کی گمراہی۔» 

UP
X
<>