May 3, 2024

قرآن کریم > الحج >surah 22 ayat 14

إِنَّ اللَّهَ يُدْخِلُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الأَنْهَارُ إِنَّ اللَّهَ يَفْعَلُ مَا يُرِيدُ 

جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور انہوں نے نیک عمل کئے ہیں ، اﷲ یقینا ان کو ایسے باغات میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ یقینا اﷲ ہر وہ کام کرتا ہے جس کا ارادہ کرلیتا ہے

 آیت ۱۴:  اِنَّ اللّٰہَ یُدْخِلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِہَا الْاَنْہٰرُ:   «یقینا اللہ داخل کرے گا اُن لوگوں کو جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے، اُن باغوں میں جن کے د امن میں ندیاں بہتی ہوں گی۔»

            اِنَّ اللّٰہَ یَفْعَلُ مَا یُرِیْدُ:   «یقینا اللہ کرتا ہے جو چاہتا ہے۔»

            اُس کے اختیارات غیر محدود ہیں۔ وہ جو چاہے کر گزرتاہے۔

UP
X
<>