May 3, 2024

قرآن کریم > الحج >surah 22 ayat 16

وَكَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰهُ اٰيٰتٍۢ بَيِّنٰتٍ ۙ وَّاَنَّ اللّٰهَ يَهْدِيْ مَنْ يُّرِيْدُ 

اور ہم نے اس (قرآن) کو کھلی کھلی نشانیوں کی صورت میں اسی طرح اُتارا ہے، اور اﷲ جس کو چاہتا ہے، ہدایت دیتا ہے

 آیت ۱۶:  وَکَذٰلِکَ اَنْزَلْنٰہُ اٰیٰتٍم بَیِّنٰتٍ  وَّاَنَّ اللّٰہَ یَہْدِیْ مَنْ یُّرِیْدُ:   «اور اسی طرح ہم نے نازل کیا ہے اس (قرآن) کو روشن نشانیوں کی شکل میں، اور یہ کہ اللہ ہدایت دیتا ہے جس کو چاہتا ہے۔»

            اس کا دوسرا ترجمہ یہ بھی ہے کہ «اللہ ہدایت دیتا ہے اُس کو جو (ہدایت حاصل کرنا) چاہتا ہے۔»

UP
X
<>