May 8, 2024

قرآن کریم > الحج >surah 22 ayat 42

وَاِنْ يُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّعَادٌ وَّثَمُوْدُ

اور (اے پیغمبر !) اگر یہ لوگ تمہیں جھٹلاتے ہیں ، تو ان سے پہلے نوح کی قوم، اور عادو ثمود کی قومیں بھی (اپنے اپنے پیغمبروں کو) جھٹلا چکی ہیں

 آیت ۴۲:  وَاِنْ یُّکَذِّبُوْکَ فَقَدْ کَذَّبَتْ قَبْلَہُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّعَادٌ وَّثَمُوْدُ:   «اور (اے نبی!) اگر یہ لوگ آپ کو جھٹلا رہے ہیں تو ان سے پہلے قومِ نوح، قومِ عاد اور قومِ ثمود کے لوگ بھی (رسولوں کو) جھٹلا چکے ہیں۔» 

UP
X
<>