قرآن کریم > الحج >surah 22 ayat 43
وَقَوْمُ اِبْرٰهِيْمَ وَقَوْمُ لُوْطٍ
نیز ابراہیم کی قوم اور لوط کی قوم
آیت ۴۳: وَقَوْمُ اِبْرٰہِیْمَ وَقَوْمُ لُوْطٍ: «اور ابراہیم کی قوم اور لوط کی قوم بھی (رسولوں کی تکذیب کر چکی ہے)۔»