May 8, 2024

قرآن کریم > الحج >surah 22 ayat 57

وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا وَكَذَّبُوْا بِاٰيٰتِنَا فَاُولٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِيْنٌ

اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے، اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہے، تو ایسے لوگوں کیلئے ذلت والا عذاب ہوگا

 آیت ۵۷:  وَالَّذِیْنَ کَفَرُوْا وَکَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا فَاُولٰٓئِکَ لَہُمْ عَذَابٌ مُّہِیْنٌ:   «اور جن لوگوں نے کفر کی روش اختیار کی اور ہماری آیات کو جھٹلایا ان کے لیے رسوا کن عذاب ہو گا۔» 

UP
X
<>