May 8, 2024

قرآن کریم > الحج >surah 22 ayat 59

لَيُدْخِلَنَّهُمْ مُّدْخَلًا يَّرْضَوْنَهُ ۭ وَاِنَّ اللّٰهَ لَعَلِيْمٌ حَلِيْمٌ 

وہ انہیں ضرور ایسی جگہ پہنچائے گا جس سے وہ خوش ہوجائیں گے، اور اﷲ یقینا ہر بات جاننے والا، بڑا بردبار ہے

 آیت ۵۹:  لَیُدْخِلَنَّہُمْ مُّدْخَلًا یَّرْضَوْنَہُ:   «وہ لازماً ان کو ایسے مقام میں داخل کرے گا جس سے وہ راضی ہو جائیں گے۔»

            وَاِنَّ اللّٰہَ لَعَلِیْمٌ حَلِیْمٌ:   «اور اللہ یقینا سب کچھ جاننے والا، تحمل کرنے والا ہے۔» 

UP
X
<>