May 3, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 19

فَأَنشَأْنَا لَكُم بِهِ جَنَّاتٍ مِّن نَّخِيلٍ وَأَعْنَابٍ لَّكُمْ فِيهَا فَوَاكِهُ كَثِيرَةٌ وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ

پھر ہم نے اُس سے تمہار ے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغات پیدا کئے جن سے تمہیں بہت سے میوے حاصل ہوتے ہیں ، اور اُنہی میں سے تم کھاتے ہو

 آیت ۱۹: فَاَنْشَاْنَا لَکُمْ بِہِ جَنّٰتٍ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّاَعْنَابٍ:  «تو ہم نے اس سے پیدا کیے تمہارے لیے کھجوروں اور انگوروں کے باغات»

            لَکُمْ فِیْہَا فَوَاکِہُ کَثِیْرَۃٌ وَّمِنْہَا تَاْکُلُوْنَ:  «ان میں تمہارے لیے بہت سے پھل ہیں اور ان میں سے تم کھاتے ہو۔»

            ان میں سے اکثر پھل تمہارے لیے غذا کا کام دیتے ہیں۔ 

UP
X
<>