May 4, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 22

وَعَلَيْهَا وَعَلَي الْفُلْكِ تُحْمَلُوْنَ

اور اُنہی پر اور کشتیوں پر تمہیں سوار بھی کیا جاتا ہے

 آیت ۲۲: وَعَلَیْہَا وَعَلَی الْفُلْکِ تُحْمَلُوْنَ: «اور ان (چوپایوں) پر اور کشتیوں پر بھی تم سوار کیے جاتے ہو۔»

            چنانچہ ان سب چیزوں اور نعمتوں میں تمہارے لیے اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیاں ہیں ۔ 

UP
X
<>