May 4, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 23

وَلَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰى قَوْمِهِ فَقَالَ يٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰهَ مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَيْرُهُ ۭ اَفَلَا تَتَّقُوْنَ

اور ہم نے نوح کو اُن کی قوم کے پاس بھیجا تھا، چنانچہ اُنہوں نے (قوم سے) کہا کہ : ’’ میری قوم کے لوگو ! اﷲ کی عبادت کرو، اُس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں ہے۔ بھلا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟‘‘

 آیت ۲۳: وَلَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰی قَوْمِہِ فَقَالَ یٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰہَ مَا لَـکُمْ مِّنْ اِلٰہٍ غَیْرُہُ: «اور ہم نے بھیجا نوح کو اس کی قوم کی طرف، تو اُس نے کہا کہ اے میری قوم کے لوگو! اللہ کی بندگی کرو، تمہارا کوئی الٰہ نہیں ہے اُس کے سوا۔»

            : اَفَلَا تَتَّقُوْنَ: «تو کیا تم (اُس کے غضب سے) ڈرتے نہیں ہو؟» 

UP
X
<>