May 6, 2024

قرآن کریم > الفرقان >sorah 25 ayat 11

بَلْ كَذَّبُوا بِالسَّاعَةِ وَأَعْتَدْنَا لِمَن كَذَّبَ بِالسَّاعَةِ سَعِيرًا 

اصل حقیقت یہ ہے کہ ان لوگوں نے قیامت کی گھڑی کو جھٹلایا ہوا ہے، اور جو کوئی قیامت کی گھڑی کو جھٹلائے، اُس کیلئے ہم نے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے

آیت ۱۱   بَلْ کَذَّبُوْا بِالسَّاعَۃِ وَاَعْتَدْنَا لِمَنْ کَذَّبَ بِالسَّاعَۃِ سَعِیْرًا: ’’اصل بات یہ ہے کہ ان لوگوں نے قیامت کو جھٹلا دیا ہے، اور جو قیامت کو جھٹلا تا ہے اُس کے لیے ہم نے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کررکھی ہے۔‘‘

UP
X
<>