May 3, 2024

قرآن کریم > الفرقان >sorah 25 ayat 47

وَهُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ اللَّيْلَ لِبَاسًا وَالنَّوْمَ سُبَاتًا وَجَعَلَ النَّهَارَ نُشُورًا

اور وہی ہے جس نے تمہارے لئے رات کو لباس بنایا، اور نیند کو سراپا سکون، اور دن کو دوبارہ اُٹھ کھڑے ہونے کا ذریعہ بنا دیا

آیت ۴۷   وَہُوَ الَّذِیْ جَعَلَ لَکُمُ الَّیْلَ لِبَاسًا وَّالنَّوْمَ سُبَاتًا وَّجَعَلَ النَّہَارَ نُشُوْرًا: ’’اور وہی ہے جس نے رات کو بنایا تمہارے لیے اوڑھنا اور نیند کو آرام اور دن کو بنایا اُٹھ کھڑے ہونے کا وقت۔‘‘

      رات کو انسانوں کے آرام کرنے کے لیے موزوں کیا، اور دن کے ماحول کو ان کے کام کاج کرنے کے لیے سازگار بنایا۔

UP
X
<>