May 3, 2024

قرآن کریم > الفرقان >sorah 25 ayat 46

ثُمَّ قَبَضْنَاهُ إِلَيْنَا قَبْضًا يَسِيرًا

 پھر کھینچ لیا ہم نے اس کو اپنی طرف سہج سہج سمیٹ کر

آیت ۴۶   ثُمَّ قَبَضْنٰہُ اِلَیْنَا قَبْضًا یَّسِیْرًا: ’’پھر ہم اس کو آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتے ہیں۔‘‘

      جب سورج طلوع ہوتا ہے تو سائے بہت لمبے ہوتے ہیں۔ پھر جوں جوں سورج اوپر اٹھتا ہے تو آہستہ آہستہ سمٹنا شروع ہو جاتے ہیں جیسے کوئی ان کی طنابیں کھینچ رہا ہو۔

UP
X
<>