May 5, 2024

قرآن کریم > الفرقان >sorah 25 ayat 76

خَالِدِينَ فِيهَا حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا

وہ وہاں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ کسی کا مستقر اور قیام گاہ بننے کیلئے وہ بہترین جگہ ہے

آیت ۷۶   خٰلِدِیْنَ فِیْہَا حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَّمُقَامًا: ’’وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔ وہ بہت ہی عمدہ جگہ ہے مستقل قیام کے لیے بھی اور تھوڑی دیر ٹھہرنے کے لیے بھی۔‘‘

      یہ گویا ان الفاظ کا تقابل (contrast) ہے جو آیت: ۶۶ میں وارد ہوئے: (سَآئَتْ مُسْتَقَرًّا وَّمُقَامًا).

UP
X
<>