قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 12
قَالَ رَبِّ إِنِّي أَخَافُ أَن يُكَذِّبُونِ
موسیٰ نے کہا کہ : ’’ میرے پروردگار ! مجھے ڈر ہے کہ وہ مجھے جھوٹا بنائیں گے
آیت ۱۲ قَالَ رَبِّ اِنِّیْٓ اَخَافُ اَنْ یُّکَذِّبُوْنِ: ’’اُس ؑنے عرض کیا: اے میرے پروردگار! مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے۔‘‘