May 3, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 13

وَيَضِيقُ صَدْرِي وَلا يَنطَلِقُ لِسَانِي فَأَرْسِلْ إِلَى هَارُونَ

اور میرا دل تنگ ہونے لگتا ہے، اور میری زبان نہیں چلتی۔ اس لئے آپ ہارون کو بھی (نبوت کا) پیغام بھیج دیجئے

آیت ۱۳   وَیَضِیْقُ صَدْرِیْ وَلَا یَنْطَلِقُ لِسَانِیْ فَاَرْسِلْ اِلٰی ہٰرُوْنَ: ’’اور میرا سینہ بھنچتا ہے اور میری زبان بھی رواں نہیں، لہٰذا آپ (یہ پیغام) ہارونؑ کی طرف بھیجئے! ‘‘

      تا کہ اس عظیم مشن میں وہ میرے دست و بازو بنیں اور اس کام میں میرا ہاتھ بٹائیں۔

UP
X
<>