May 19, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 192

وَإِنَّهُ لَتَنزِيلُ رَبِّ الْعَالَمِينَ

بیشک یہ قرآن رَبّ العالمین کا نازل کیا ہوا ہے

آیت ۱۹۲ وَاِنَّہٗ لَتَنْزِیْلُ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ: ’’اور یقینا یہ (قرآن) تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے نازل کردہ ہے۔‘‘

UP
X
<>