قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 193
نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الأَمِينُ
امانت دار فرشتہ اُسے لے کر اُترا ہے
آیت ۱۹۳ نَزَلَ بِہِ الرُّوْحُ الْاَمِیْنُ: ’’اُترے ہیں اسے لے کر روح الامین ؑ۔‘‘
’’الرُّوْحُ الْاَمِیْنُ‘‘ (امانت دار روح) سے مراد جبریل ِامین ہیں۔