May 19, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 200

كَذَلِكَ سَلَكْنَاهُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ 

مجرموں کے دلوں میں تو ہم نے اس کو اسی طرح داخل کیا ہے

آیت ۲۰۰ کَذٰلِکَ سَلَکْنٰہُ فِیْ قُلُوْبِ الْمُجْرِمِیْنَ: ’’اسی طرح ہم نے داخل کر دیا ہے اس (انکار) کو مجرموں کے دلوں میں۔‘‘

      قرآن کا انکار ان لوگوں کے دلوں میں اب ڈیرے جما چکا ہے۔ اب انہیں لاکھ معجزے دکھا دیے جائیں یہ ماننے والے نہیں ہیں۔

UP
X
<>