May 20, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 202

فَيَأْتِيَهُم بَغْتَةً وَهُمْ لا يَشْعُرُونَ

اور وہ ان کے پاس اس طرح اچانک آکھڑا ہوا کہ ان کوپتہ بھی نہ چلے

آیت ۲۰۲ فَیَاْتِیَہُمْ بَغْتَۃً وَّہُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ: ’’تو وہ ان پر اچانک آجائے گا اور انہیں گمان بھی نہیں ہو گا۔‘‘

UP
X
<>