May 20, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 203

فَيَقُولُوا هَلْ نَحْنُ مُنظَرُونَ

پھر یہ کہہ اُٹھیں کہ کیا ہمیں کچھ مہلت مل سکتی ہے؟

آیت ۲۰۳ فَـیَقُوْلُوْا ہَلْ نَحْنُ مُنْظَرُوْنَ: ’’ (اُس وقت) یہ کہیں گے کہ کیا ہمیں مہلت مل سکتی ہے؟‘‘

      اُس وقت یہ دہائی دیں گے کہ کسی طریقے سے وہ عذاب ٹل جائے اور انہیں تھوڑی سی مہلت دے دی جائے۔

UP
X
<>