May 20, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 204

أَفَبِعَذَابِنَا يَسْتَعْجِلُونَ

تو کیا یہ لوگ ہمارے عذاب کیلئے جلدی مچا رہے ہیں؟

آیت ۲۰۴ اَفَبِعَذَابِنَا یَسْتَعْجِلُوْنَ: ’’تو کیا یہ لوگ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں ؟‘‘

      اِس وقت تو یہ لوگ آپؐ سے بار بار مطالبہ کر رہے ہیں کہ آپ لے آئیں ہم پر وہ عذاب جس سے ہمیں آپؐ ڈراتے ہیں۔ ہم تو آپ کی روز روز کی تنبیہات سے تنگ آ گئے ہیں۔

UP
X
<>