May 20, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 205

أَفَرَأَيْتَ إِن مَّتَّعْنَاهُمْ سِنِينَ

بھلا بتاؤ اگر ہم کئی سال تک انہیں عیش کا سامان مہیا کرتے رہیں

آیت ۲۰۵ اَفَرَءَیْتَ اِنْ مَّتَّعْنٰہُمْ سِنِیْنَ: ’’تو کیا آپؐ نے دیکھا، اگر ہم انہیں چند سال اور بھی فائدہ اٹھانے دیں! ‘‘

UP
X
<>