May 20, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 207

مَا أَغْنَى عَنْهُم مَّا كَانُوا يُمَتَّعُونَ

تو عیش کا جو سامان ان کو دیا جاتا رہا وہ انہیں (عذاب کے وقت) کیا فائدہ پہنچا سکتا ہے؟

آیت ۲۰۷ مَآ اَغْنٰی عَنْہُمْ مَّا کَانُوْا یُمَتَّعُوْنَ: ’’تو کچھ کام نہیں آئے گا ان کے وہ سب کچھ جس سے وہ فائدہ پہنچائے جاتے تھے۔‘‘

      دنیا کا مال و متاع جس سے وہ فائدہ اٹھاتے رہے ہیں وہ انہیں اس عذاب سے بچا نہیں سکے گا۔

UP
X
<>