May 20, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 208

وَمَا أَهْلَكْنَا مِن قَرْيَةٍ إِلاَّ لَهَا مُنذِرُونَ

اور ہم نے کسی بستی کو اس کے بغیر ہلاک نہیں کیا کہ (پہلے) اُ س کیلئے خبردار کرنے والے موجود تھے

آیت ۲۰۸ وَمَآ اَہْلَکْنَا مِنْ قَرْیَۃٍ اِلَّا لَہَا مُنْذِرُوْنَ: ’’اور ہم نے کبھی کسی بستی کوہلاک نہیں کیا مگر اس کے لیے خبردار کرنے والے تھے۔‘‘

UP
X
<>