May 19, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 221

هَلْ أُنَبِّئُكُمْ عَلَى مَن تَنَزَّلُ الشَّيَاطِينُ

کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کن لوگوں پر اُترتے ہیں؟

ٓیت ۲۲۱ ہَلْ اُنَبِّئُکُمْ عَلٰی مَنْ تَنَزَّلُ الشَّیٰطِیْنُ: ’’کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کن پر اُترا کرتے ہیں ؟‘‘

      اے وہ لوگو! جو سمجھتے ہو کہ یہ قرآن ِجنات اور خبیث روحوں کا بنایا ہوا ہے، آؤ! میں تمہیں بتاؤں کہ یہ شیاطین جو ہیں وہ کن لوگوں پر اُترا کرتے ہیں۔

UP
X
<>