May 8, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 223

يُلْقُونَ السَّمْعَ وَأَكْثَرُهُمْ كَاذِبُونَ

وہ سنی سنائی بات لاڈالتے ہیں ، اور اُن میں سے اکثر جھوٹے ہوتے ہیں

آیت ۲۲۳ یُّلْقُوْنَ السَّمْعَ وَاَکْثَرُہُمْ کٰذِبُوْنَ: ’’وہ القا کرتے ہیں سنی سنائی باتیں، اور ان میں سے اکثر جھوٹے ہوتے ہیں۔‘‘

UP
X
<>