May 8, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 226

وَأَنَّهُمْ يَقُولُونَ مَا لا يَفْعَلُونَ

اور یہ کہ وہ ایسی باتیں کہتے ہیں جو کرتے نہیں ہیں

آیت ۲۲۶ وَاَنَّہُمْ یَقُوْلُوْنَ مَا لَا یَفْعَلُوْنَ: ’’اور یہ کہ وہ جو کہتے ہیں وہ کرتے نہیں۔‘‘

      شعراء کے بارے میں سب سے بڑی بات یہاں یہ بتائی گئی کہ ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے اور یہ عادت بہت گھٹیا کردار کی مظہر ہے۔

UP
X
<>