April 27, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 3

لَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّفْسَكَ أَلاَّ يَكُونُوا مُؤْمِنِينَ

(اے پیغمبر !) شاید تم اس غم میں اپنی جان ہلا ک کئے جارہے ہو کہ یہ لوگ ایمان (کیوں ) نہیں لاتے !

آیت ۳     لَعَلَّکَ بَاخِعٌ نَّفْسَکَ اَلَّا یَکُوْنُوْا مُؤْمِنِیْنَ: ’’ (اے نبی!) شاید آپ اپنے آپ کو ہلاک کر دیں گے اس صدمے میں کہ یہ لوگ ایمان نہیں لا رہے۔‘‘

UP
X
<>