قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 31
قَالَ فَأْتِ بِهِ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِيْنَ
فرعون نے کہا : ’’ اچھا، اگر واقعی سچے ہو تو لے آؤ وہ چیز۔‘‘
آیت ۳۱ قَالَ فَاْتِ بِہِ اِنْ کُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ: ’’وہ بولا: تو اسے پیش کرو اگر تم سچے ہو! ‘‘