قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 41
فَلَمَّا جَاء السَّحَرَةُ قَالُوا لِفِرْعَوْنَ أَئِنَّ لَنَا لأَجْرًا إِن كُنَّا نَحْنُ الْغَالِبِينَ
پھر جب جادوگر آئے تو انہوں نے فرعون سے کہا : ’’ یہ بات تو یقینی ہے نہ کہ اگر ہم غالب آگئے تو ہمیں کوئی انعام ملے گا؟‘‘
آیت ۴۱ فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَۃُ قَالُوْا لِفِرْعَوْنَ اَئِنَّ لَنَا لَاَجْرًا اِنْ کُنَّا نَحْنُ الْغٰلِبِیْنَ: ’’تو جب جادوگر آ پہنچے تو انہوں نے فرعون سے پوچھا کہ کیا ہمیں انعام ملے گا، اگر ہم غالب آ گئے؟‘‘