May 5, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 40

لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَةَ إِن كَانُوا هُمُ الْغَالِبِينَ

شاید اگر یہ جادوگر ہی غالب آگئے تو ہم انہی کے راستے پر چلیں ۔‘‘

آیت ۴۰   لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَۃَ اِنْ کَانُوْا ہُمُ الْغٰلِبِیْنَ: ’’تا کہ ہم پیروی کر لیں جادوگروں کی اگر وہی غالب رہیں۔‘‘

      کہ موسیٰؑ اگر اپنے جادو کے زور سے ہمیں مرعوب و مغلوب کرنا چاہتا ہے توایسی صورت میں کیوں نہ ہم اپنی قوم کے جادوگروں کی سرداری قبول کر کے ان کی پیروی کریں اور موسیٰؑ کے بجائے ان کی پناہ میں آ جائیں!

UP
X
<>