May 5, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 39

وَقِيلَ لِلنَّاسِ هَلْ أَنتُم مُّجْتَمِعُونَ

اور لوگوں سے کہا گیا کہ : ’’ کیا تم لوگ جمع ہو رہے ہو؟

آیت ۳۹   وَّقِیْلَ لِلنَّاسِ ہَلْ اَنْتُمْ مُّجْتَمِعُوْنَ: ’’اور لوگوں سے بھی کہہ دیا گیا کہ کیا تم جمع ہو جاؤ گے؟‘‘

      اس کے بعد عوام میں بھی منادی کرائی گئی کہ وہ بھی طے شدہ وقت کے مطابق مقررہ جگہ پر پہنچ جائیں۔

UP
X
<>