May 5, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 38

فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِيقَاتِ يَوْمٍ مَّعْلُومٍ

چنانچہ ایک دن مقررہ وقت پر سارے جادوگر جمع کر لئے گئے

آیت ۳۸   فَجُمِعَ السَّحَرَۃُ لِمِیْقَاتِ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍ: ’’تو یوں جمع کر لیے گئے تمام جاودوگر ایک مقررہ دن کے وعدے پر۔‘‘

UP
X
<>