May 5, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 37

يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَحَّارٍ عَلِيمٍ

جو ہر ماہر جادوگر کو آپ کے پاس لے آئیں (اور ان جادوگروں کا مقابلہ کریں )‘‘

آیت ۳۷   یَاْتُوْکَ بِکُلِّ سَحَّارٍ عَلِیْمٍ: ’’وہ لے آئیں آپ کے پاس تمام ماہر جادوگروں کو۔‘‘

      ہرکارے شاہی پیغام لے کر پورے ملک میں پھیل جائیں، ہر جگہ ڈھنڈورا پیٹیں اور جہاں جہاں سے کوئی ماہر جادو گر ملے سب کو اکٹھا کر کے دربار شاہی میں پیش کر دیں۔

UP
X
<>